Khwab Mein Mor Dekhna Ki Tabeer in Urdu

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ نر مور میں عجم کا بادشاہ ے ۔ اگر کوئی دیکھے کہ اس کے پاس نر مور ہے ۔ تو یہ دلیل ہے کہ بادشاہ سے مال اور مرتبہ حاصل کرے گا

اور اگر مورنی دیکھے اور جانے کہ وہ اس کی ملکیت ہے ۔ یہ دلیل ہے کہ عجمی عورت مال دار کرے گا اور اسے فرزند اور مال حاصل کرے گا

Table of Contents

Khwab Mein Mor Dekhna

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ مور کبوتری سے جفت ہوا ہے تو یہ دلیل ہے کہ غلط کام کرے گا

Khwab Mein Bandar Dekhna Ki Tabeer

حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ اصل میں مور فسادی عورت ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ مور اس سے باتیں کرتا ہے یہ دلیل ہے کہ ولایت پائے گا اور اگر مور چکور کو ایک جگہ دیکھے دلیل ہے کہ کوئی بیگانہ اس کی وجہ سے فساد کرے گا

Khwab Mein Kabootar Dekhne Ki Tabeer

اگر دیکھے کہ مور اس کے گھر سے اڑا ہے ۔ یہ دلیل ہے کہ وہ عورت کو طلاق دے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے مور کو مارا ہے یہ دلیل ہے کہ کنواری عورت سے شادی کرے گا

Khwab Mein Mor Dekhna Kaisa Hai

اگر دیکھے کہ اس کے ہاتھ میں مور ہے ۔ تو یہ دلیل ہے کہ نعمت اور مال پائے گا

اگر دیکھے کہ اس نے مور کا بچہ پکڑا ہے ۔ تو دلیل ہے کہ اس کی لڑکی پیدا ہو گی ۔ اور اگر دیکھے کہ مور اس کے ہاتھ سے اڑا ہے ۔یہ دلیل ہے کہ بادشاہ سے جدا ہو گا

Khwab Mein Khargosh Dekhna Ki Tabeer

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں مور دو وجہ سے ہے ۔ (۱)عجم کا بادشاہ(۲)مال اور خزانہ

Leave a Comment