Khwab Mein Aag Dekhna

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا اگر کوئی دیکھے کہ اس نے آگ کا ایک ٹکڑا اور لوگوں کو دیا ہے تو یہ دلیل ہے کہ اس کے فعل سے لوگوں کو رنج اور نقصان ہو گا اور لوگ اس کے دشمن ہو جائیں گے اور اگر آگ پر کھانے کی چیزیں پکائے اور کھائے تو یہ دلیل ہے کہ وہ لوگوں سے اچھی اچھی باتیں سنے گا

Khwab Mein Haddi Dekhna

Khwab Mein Aag Dekhna

حضرت جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں آگ کادیکھنا پچیس وجہ سے ہے

Khwab Mein Sona Dekhna Ki Tabeer in Urdu

(۱)فتنہ(۲)جنگ(۳)فساد(۴)خوف (۵) خصومت (خصومت:لڑائی جھگڑا)(۶)بری باتیں(۷) کام سے منع(۸) بادشاہ کاغصہ (۹) عذاب (۱۰) نفاق (نفاق : دشمنی ، بے اتفاقی) (۱۱) بے راہی(بے راہی: بے دینی ) علم اور حکمت (۱۳) ہدایت کا راستہ (۱۴)مصیبت (۱۵) ترس(۱۶) جلنا(۱۷) خدمت بادشاہ(۱۸) طاعون(۱۹) سر سام(۲۰) روزی (۲۱) کشائش کار(۲۲) نفع (۲۳)مال حرام(۲۴) آبلہ (۲۵) فضیلت

Leave a Comment