ورسان۔ ایک جانور ہے جس کو خراسان میں کبوتر بھی کہتے ہیں۔ اس کو خواب میں دیکھنا کنیز اور عورت کو دیکھنا ہے۔ حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس نے ورسان یعنی کبوتر پکڑا ہے یا اس کو کسی نے دیا ہے۔ تو یہ دلیل ہے کہ وہ عورت کرے گا
Khwab Mein Khargosh Dekhna Ki Tabeer
Kabootar Dekhne Ki Tabeer
اور اگر دیکھے کہ اس نے ورساں کبوتر خریدا ہے اور کبوتر اس کے ہاتھ سے اڑا ہے۔تو دلیل ہے کہ وہ عورت کو طلاق دے گا یا کنیز کو فروخت کرے گا
Khwab Mein Murgha Dekhna Ki Tabeer
حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگردیکھے کہ اس نے ورسان کبوتر خریدا ہے اور اس کا گوشت کھایا ہے
Khwab Mein Kabootar Dekhna in Urdu
تو دلیل ہے کہ اسی قدر عورت کا مال ظلم سے کھائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس بہت سے ورسان کبوتر ہیں۔ تو دلیل ہے کہ بہت سی کنیزیں خریدے گا
Khwab Mein Bheriya Dekhna Ki Tabeer
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ ورسان کبوتر کا خواب میں دیکھنا تین وجہ پر ہے: (1) منفعت (2) معیشت (3) غم و اندوہ