Khwab Mein Haddi Dekhna

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں ہڈی دیکھنا مال و دولت ہے جس سے لوگ گزر کرتے ہیں

اگر خواب میں دیکھے کہ ہڈی ملی ہے اور اس پر گوشت بھی ہے تو یہ دلیل ہے کہ اس گوشت کے انداز ے کے مطابق مال اور خیر پائے گا

Khwab Mein Mor Dekhna Ki Tabeer in Urdu

اگردیکھے کہ ہڈی بغیر گوشت کے ہے تو یہ دلیل ہے کہ اس کو تھوڑی بھلائی پہنچے گی اور اگر دیکھے کہ اس نے کسی کو ہڈی دی ہے تو یہ دلیل ہے کہ اس سے کسی کا بھلا ہو گا

Table of Contents

Khwab Mein Haddi Dekhna

حضرت کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ اس نے کسی کی ٹوٹی ہوئی ہڈی باندھی ہے تو یہ دلیل ہے کہ بزرگی اور طرح طرح کی نعمتیں پائے گا اور نیک کام کرے گا

Khwab Mein Khargosh Dekhna Ki Tabeer

بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ اس کی محتاجی اور تنگی دور ہو گی

Khwab Mein Haddi Dekhna Ki Tabeer

حضرت جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں ہڈی کا دیکھنا سات وجہ سے ہے۔ اول ، امید مال ۔ دوم ، اقربا ۔ سوم ، فرزندان ۔ چہارم ، قیام کا گھر ۔ پنجم ، مال، ششم ، بر ادران ۔ ہفتم ، دوست اور شریک

Leave a Comment