Khwab Mein Batakh Dekhna

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں بطخ دیکھنا نعمت اور مال کی دلیل ہے ۔ خاص کر اگر اپنی ملکیت اور اپنے گھر کو دیکھے تو اسی قدر مال پائے گا۔اوراگر دیکھے کہ بہت سی بطخیں اسکے گھر میں جمع ہوئی ہیں اور بولتی ہیں تو یہ دلیل ہے کہ اس کو مصیت و آفت آئے گی

Table of Contents

Khwab Mein Batakh Dekhna

اور اگر دیکھے کہ بطخیں اس سے باتیں کرتی ہیں تو یہ دلیل ہے کہ مالدار عورت کے باعث وہ سفر کرے گا اور اس میں فائدہ اور عزت پائے گا

Khwab Mein Shehad Ki Makhi Dekhna

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں بطخ دیکھنا اہل خانہ میں سے ایک بزرگ حشمت والا اور مرد مال ہوتا ہے

اگر دیکھے کہ اس نے کچھ پایا ہے تو یہ دلیل ہے کہ اسی صفت کے آدمی سے کچھ حاصل کرے گا

Khwab Mein Safaid Batakh Dekhna

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں سفید بطخ دیکھنا مال یا مالدار عورت ہوتی ہے اور سیاہ بطخ خواب میں دیکھنا کینز ہے

Khwab Mein Bulbul Dekhna

اور اگر خواب میں دیکھے کہ بطخ کو مارا اور اس کا گوشت کھایا ہے تو یہ دلیل ہے کہ عورت کا مال وراثت میں پائے گا اور اسے ضائع کرے گا

Leave a Comment