Khwab Mein Khushboo Lagana

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی دیکھے کہ اس کے پاس خوشبو ہے اور خوشبو کا علم ہے اور خود وہ عالم شخص ہے ۔ تو دلیل ہے کہ اس کے علم سے لوگوں کو فائدہ حاصل ہو گا ۔ اور اگر صاحب خواب مال دار ہے ۔ یہ دلیل ہے کہ اس کے مال سے لوگوں کو منافع پہنچے گا

Khwab Mein Murgha Dekhna Ki Tabeer

Khwab Mein Khushboo Lagana

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ، اگرخواب میں دیکھے کہ اس کے پاس عطر ہے ۔ یہ دلیل ہے کہ لوگ اس کی تعریف کریں گے اور آفرین کہیں گے ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا کہ خواب میں عطر کا دیکھنا نو وجہ سے ہے

Khwab Mein Rumal Dekhnay Ki Tabeer

(۱)نیک بات(۲)نیک تعریف (۳)علم نافع(۴)نیک طبیعت(۵)مجلس علم(۶)مرد سخی(۷)عقلمند شخص(۸)پاک دین(۹) اچھی خب

Leave a Comment