حضرت ابن سیرین رحمۃ اﷲ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ بھیڑیا خواب میں ظالم اور جھوٹا بادشاہ ہے۔ اگر دیکھے کہ وہ بھیڑئیے کے ساتھ لڑائی کرتا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی بادشاہ یا کسی اور سے لڑائی جھگڑا ہو گا
Khwab Mein Chawal Dekhna Ki Tabeer
اگر دیکھے کہ اس نے بھیڑئیے کا دودھ پیا ہے۔ تو یہ دلیل ہے کہ اس کو ترس اور خوف ہو گا۔ یا کسی کام کی کفایت بادشاہ سے ہو گا
Khwab Mein Bheriya Dekhna
اگر دیکھے کہ اس نے بھیڑئیے کا گوشت کھایا ہے۔ تو دلیل ہے کہ اسی قدر ظالم بادشاہ سے مال اور منافع پائے گا
Khwab Mein Bakra Dekhna Ki Tabeer in Urdu
حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اﷲ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ اس نے بھیڑئیے کو مارا ہے تو دلیل ہے کہ اہل اسلام اس سے منہ پھیریں گے اور اس میں کچھ خیر نہ ہو گی۔اور بعض اہل تعبیر نے فرمایا ہے کہ وہ دشمن کو مغلوب کرے گا
Khwab Mein Lehsan Aur Pyaz Dekhna
اور اگر دیکھے کہ اس نے بھیڑئیے کا سر پایا ہے اور اس کو کسی نے سر دیا ہے۔ تو دلیل ہے کہ اسی قدر بزرگی اور شرف پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ بھیڑئیے نے اس کے گھر میں آ کر نقصان پہنچایا ہے
دلیل ہے ک اس کو بادشاہ سے نقصان ملے گا۔ اور اگر دیکھے کہ نقصان نہیں ہوا ہے۔ تو یہ دلیل ہے کہ مہربان بادشاہ سے نفع پائے گا اور بادشاہ اس کا مہمان بنے گا
Khwab Mein Saanp Dekhna Ki Tabeer in Urdu
حضرت جابر مغربی رحمۃ اﷲ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ بھیڑیا اس کے بستر میں چھپا ہوا ہے ۔ تودلیل ہے کہ بادشاہ اس کے عیال کے ساتھ فساد برپا کرے گا۔