حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں لہسن کا کھانا حرام مال کھانا ہے ۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں لہسن کا کھانا بری چیز ہے اور اگر دیکھے کہ پکا ہوا لہسن کھایا ہے ۔ تو یہ دلیل ہے کہ وہ بری بات سے توبہ کرے گا
Khwab Mein Magarmach Dekhna Ki Tabeer
Khwab Mein Lehsan Dekhna
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ لہسن خواب میں دیکھنا رونا اور رنج کا سبب ہے
Khwab Mein Saanp Dekhna Ki Tabeer in Urdu
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں لہسن کا دیکھنا پانچ وجہ سے ہے ۔ (۱)رانا (۲)بری بات(۳)غم و اندوہ (۴)حرام مال(۵)سختی کا دیکھنا