Khwab Mein Zewar Dekhna

ابن سیرین رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس نے کوئی پہاڑ کھودا اور وہاں ایک کان سونے کی پائی تو یہ دلیل ہے کہ وہ بموجب اپنی قدر کی کوئی حکومت و ولایت پائے اور اگر خواب دیکھنے والا مصلح، نیکو کار، پارسا اور اہل دین ہو تو یہ دلیل ہے کہ حق تعالیٰ اس کو حکمت اور علم نصیب کرے

Khwab Mein Zewar Dekhna

اگر دیکھے کہ اس نے کوئی کان چاندی کی پائی تو یہ دلیل ہے کہ وہ کوئی عورت جو بزرگ و رئیس لوگوں میں سے ہو زوجیت میں لائے گا۔ جو کہ باجمال اور مال دار بھی ہو گی۔ اور بعض معبر کہتے ہیں کہ اس کے ہاں کوئی فرزند مبارک قدم پیدا ہو گا

Khwab Mein Gandum Dekhna

ور اگر دیکھے کہ اس نے کوئی کان تانبے کی یا پیتل کی پائی تو یہ دلیل ہے کہ اس کی کسی سردار و رئیس بدکردار، بے رحم کے ساتھ صحبت یو ملاقات ہو گی۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے کوئی کان قلعی، رانگ یا ٹین کی پائی تو یہ دلیل ہے کہ وہ کوئی خوبصورت عورت اپنی زوجیت میں لائے

Leave a Comment