حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں لوٹا دیکھنا مال اور نعمت ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس چاندی یا سونے کا لوٹا ہے تو اس شخص کو حسب منشاء مال ملے گا۔ لیکن اس میں تہمت شامل ہو گی۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس قلعی یا سیسے کا لوٹا ہے تو یہ مال اور نعمت پر دلیل ہے
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں لوٹا دیکھنا نو وجہ سے ہے : (1) خادم (2) عورت (3) کنیز (4) دین کا قیام (5) جسم کی درستی (6) مال(7) عمر دراز (8) خیر و برکت (9)عورتوں کی طرف سے میراث