ابن سیرین رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ اگر کوئی دیکھے کہ کسی دوست نے اس کو کوئی چنبیلی کا گلدستہ دیا ہے تو دلیل ہے کہ درمیان ان کے کوئی گفتگو پیش آئے اور وہ ایک دوسرے سے جدا ہوویں
اور اگر کوئی عورت یہ دیکھے کہ اس نے چنبیلی کے پھول کسی درخت پر سے چنے اور اپنے شوہر کو دئیے ہیں تو یہ دلیل ہے کہ شوہر اس کا اس کو طلاق دے گا اور اگر کوئی دیکھے کہ چنبیلی کے پھول اس نے اپنے غلام کو دئیے ہیں تو دلیل ہے کہ اس کا غلام بھاگ جائے گا
Khwab Mein Magarmach Dekhna Ki Tabeer
اور درخت چنبیلی کا خواب میں کوئی عورت تونگر و مالدار، بدخو ہو، اور وہ سفلہ اور حاسد ہوتی ہے اور اگر چنبیلی خوب خوشبو دار ہو تو یہ دلیل ہے کہ وہ عورت اہل جو دو احسان ہو گی